sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -20-Sep-2023

میری زندگی مجھے یہ بتامجھے بھول کر تجھے کیا ملا

میری حسرتوں کا حساب دےدل توڑ کر تجھے کیا ملا

تیرے چار دن کے پیار سےمجھے عمر بھر کا غم ملا

میں ٹوٹ کر بکھر گیامجھے توڑ کر تجھے کیا ملا

   12
0 Comments